the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،13جون(اعتمادنیوز)عثمانیہ یونیورسٹی کے ڈگری کے امتحانات کے نتائج جمعہ کے روز جاری کردئے گئے۔امتحانات کافیصد52.4رہا۔عثمانیہ کے وائس چانسلر پروفیسر بی ستیانارائنا نے بتایاکہ 44,223امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی اور 23,175امیدوار کامیاب



رہے۔بی اے میں پاس ہونے طالب علموں کا فیصد62.3فیصدرہا جبکہ بی کام میں52.7فیصداوربی ایس کا47.7فیصد نتائج رہے۔انہوں نے بتایاکہ سوالات کے پیپرس کو انٹرنیٹ کے ذریعہ امتحانی مرکز کو بھیجا گیا تھا۔مزیدکہا کہ امیدواراپنے میموکالج سے1جولائی کے بعد حاصل کرسکتے ہیں۔ڈگری کی سند امیدوارکے گھر پر پوسٹ کے ذریعہ روانہ کی جائیگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.